تازہ ترین > شام > ترکی سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر گولہ باری ترکی شام ترکی سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر گولہ باری ترک ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ ترک فوج کے توپخانے نے منگل کو علی الصباح شام میں داعش کے متعدد ٹھکانوں پر شدید گولا باری کی۔ یہ کارروائی شام سے ترکی کے علاقے میں داغے جانے والے راکٹوں کا ردعمل بتائی جاتی ہے۔ 8/23/2016 03:26:00 PM ترکی شام
0 comments:
Post a Comment