سعودی عرب کی قیادت میں عرب
اتحاد کے ترجمان
بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ '' حوثی باغی"
مذاکرات کے ذریعے لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں، وہ اپنی عسکری قوت کو دوبارہ سے منظم کر رہے ہیں،انھوں نے اپنی فورسز کو اسلحہ
مہیا کیا ہے اور اب پھر لڑائی کی جانب لوٹ آئے ہیں ان کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں
ہے۔
Wednesday, August 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment