• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, August 16, 2016

    اسرائیل پورے خطے میں مذہبی جنگ چھیڑنے کی سازش کر رہا ہے: اردن


    اردن نے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کی تازہ یلغار کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول کا دفاع سرخ لکیر ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ عمان حکومت نے اسرائیلی حکومت کے اقدامات کو منفی طرزعمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایک سازش کے تحت پورے خطے کو ایک نئی مذہبی جنگ میں جھونکنا چاہتی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل پورے خطے میں مذہبی جنگ چھیڑنے کی سازش کر رہا ہے: اردن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top