ترکی کے وزیراعظم بن
علی یلدرم نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ تعلقات کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے اور
دونوں مسلمان برادر ملک دوطرفہ تعلقات کو دوستانہ بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت
کو محسوس بھی کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ شام میں جاری بحران کے کسی بھی حل میں
صدر بشار الاسد کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Thursday, August 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment