• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 3, 2016

    غزہ جنگ، عالمی تحقیقاتی وفد کو دورہ اسرائیل کی اجازت


    اسرائیلی حکومت کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے سنہ 2014ء کے موسم گرما میں فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر دو ماہ تک مسلط کی گئی جنگ کے دوران جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کے لیے عالمی عدالت انصاف کے وفد کو دورہ اسرائیل کی اجازت دے دی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ جنگ، عالمی تحقیقاتی وفد کو دورہ اسرائیل کی اجازت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top