• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 27, 2016

    اسرائیل: مذہبی عناصر کے مطالبے پر فوج میں مخلوط سسٹم ختم


    اسرائیل کے آرمی چیف جنرل  گیڈی آئزن کوٹ نے مذہبی یہودیوں کی جانب سے فوج میں خدمات کی انجام دہی کے دوران خواتین کے ہمراہ کام کرنے سے استثنیٰ کامطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مذہبی عناصر اور خواتین کو دور  رکھنے کا حکم دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل: مذہبی عناصر کے مطالبے پر فوج میں مخلوط سسٹم ختم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top