• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 24, 2016

    اسرائیل کے نئے جاسوس سیارے سے تصاویر کا ارسال شروع


    اسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ جاسوس مصنوعی سیارے نے اپنی ابتدائی تصاویر بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ نو روز قبل چھوڑے جانے والے سیارے میں معمولی نوعیت کا تعطل آگیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کے نئے جاسوس سیارے سے تصاویر کا ارسال شروع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top