• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 21, 2016

    اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 27 فلسطینی گرفتار


    اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی اور وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم 27 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے گرفتار کئے جانے والے شہریوں میں ایک صحافی بھی شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 27 فلسطینی گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top