• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 21, 2016

    فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم ہونا چاہیے:امیر قطر


    قطرکے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے نیویارک میں منعقدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کا خاتمہ کرائے اور غزہ کی ناکہ بندی فوری اٹھانے کے لیے موثر اقدامات کرے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم ہونا چاہیے:امیر قطر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top