• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, September 3, 2016

    سعودی عرب اور جاپان کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون


    سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے ٹوکیو میں جاپان کی وزیر دفاع سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان  دو طرفہ دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے کے علاوہ مشرق وسطی کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال  کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور جاپان کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top