یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے کہا ہے کہ ایران ان کے
ملک کو کرائے کے قاتلوں کے ذریعے تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ تہران، ہمارے اندرونی معاملات
میں مداخلت کا ارتکاب کر رہا ہے جس سے وہاں پر قیام امن کی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔
Saturday, September 24, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment