تازہ ترین > عراق > عراق کی سرحد پر ایرانی فوج نے 12 کرد شہری قتل کر دیے ایران عراق عراق کی سرحد پر ایرانی فوج نے 12 کرد شہری قتل کر دیے ایرانی فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے عراق کی سرحد سے متصل شہر کرمنشاہ میں ایک کارروائی کے دوران 12 کرد شہری ہلاک کردیے۔ جھڑپوں میں پاسداران انقلاب کے تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ 10/05/2016 02:38:00 PM ایران عراق
0 comments:
Post a Comment