اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’’یونیسکو‘‘ نے
ایک نیا فیصلہ جاری کیا ہے جس میں بیت المقدس،
القدس کی پرانی دیواروں اور مسجد اقصیٰ کے بارے میں اسرائیل اور یہودیوں کی مذہبی اصطلاحات
مسترد کردی ہیں۔ یونیسکو کا کہنا ہے کہ الاقصیٰ کو ’جبل ھیکل‘ کا نام دینے کا کوئی
جواز نہیں ہے۔
0 comments:
Post a Comment