یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں باغیوں کی سرکوبی میں مصروف عرب اتحادی فوج نے یمنی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک اور میزائل بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کردیا جس سے مملکت کے سرحدی علاقے کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ہے
0 comments:
Post a Comment