امریکی قیادت میں قائم بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں نے عراق کے شہر موصل کے مشرق میں واقع قصبے بعشیقہ میں داعش کے ٹھکانوں کو بم باری کا نشانہ بنایا جب کہ بیشمرگہ فورسز نے قصبے کے اطراف اپنی پیش قدمی جاری رکھی۔
دوسری جانب انسداد دہشت گردی کے ادارے کہا کہنا ہے کہ اس کی فورسز موصل کے مشرقی داخلی راستے پر واقع علاقے کوکجلی کے مقابل گاؤں زوایہ کے اطراف پہنچ چکی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment