• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 31, 2016

    اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں میں کریک ڈاؤن، درجنوں شہری زیرحراست


    قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقوں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کئی مقامات پرگھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اسلامی جہاد کے متعدد کارکنوں سمیت کئی فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں میں کریک ڈاؤن، درجنوں شہری زیرحراست Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top