عراق کے شمالی شہر موصل کو ’داعش‘ سے آزاد کرانے کے لیے عراقی فورسز اور اتحادی افواج کا مشترکہ آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے۔ عراقی حکام کا دعویٰ ہے کہ آپریشن توقع سے زیادہ تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ جوائنٹ فورسز موصل شہر سے تین سے سات کلومیٹر کی مسافت پر پہنچ گئی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment