• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 19, 2016

    چھٹی آبدوز کے حصول کے لیے اسرائیل کے جرمنی سے مذاکرات جاری


    اسرائیلی حکومت نے جرمنی کے ساتھ چھٹی ’ڈولفن‘ آبدوز کے حصول کے لیے دوبارہ مذاکرات شروع کیے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیل جرمنی سے پانچ ڈولفن آبدوزیں خرید کر اپنی بحریہ کے حوالے کرچکا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چھٹی آبدوز کے حصول کے لیے اسرائیل کے جرمنی سے مذاکرات جاری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top