• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 14, 2016

    قطر کافرانس کے ساتھ فوجی تعاون پر بات چیت


    قطرکےمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف  طیارغانم بن شاہین الغانم نے فرانسیسی فوج کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان  دو طرفہ تعلقات خصوصی طور پر عسکری شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کافرانس کے ساتھ فوجی تعاون پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top