• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 25, 2016

    قابض اسرائیلی فورسز کی شہید فلسطینی کے گھر پر چڑھائی، گاڑی ضبط


    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سعیر کے مقام پر واقع ایک شہید فلسطینی کے خاندان کے مکان پر اسرائیلی فوج نے چھاپہ مارا اور گھر میں خواتین اور بچوں کو زد و کوب کرنے کے ساتھ توڑپھوڑ کی اور آخر میں گھر میں کھڑی گاڑی ضبط کر لی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فورسز کی شہید فلسطینی کے گھر پر چڑھائی، گاڑی ضبط Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top