فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض صہیونی
فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم
مقامات پر منتقل کردیا ہے.مقبوضہ غرب اردن کے شہرجنین میں قباطیہ کے مقام پر فلسطینیوں
سے مسلح جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
Saturday, October 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment