اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کا یمنی باغیوں کی انقلابی کونسل سے ملاقات سے انکار
یمن میں شورش پرقابو پانے کے لیے سرگرم اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے یمن میں باغیوں کی طرف سے قائم کردہ انقلابی کونسل کے ارکان سے ملاقات سے صاف انکار کر دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment