فلسطین کی سپریم علماء کونسل کے چیئرمین اور مسجد اقصٰی
کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہےکہ اسرائیل منظم سازش کے ذریعے
مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں سے خالی کرانے کے لیے کوشاں ہے۔ یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان
مسجد اقصیٰ کو عبادت کے لیے زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کی کوششیں کی جا
رہی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment