موصل آپریشن توقع سے زیادہ تیزی کے ساتھ جاری ہے: حیدر العبادی
عراق کے وزیرِ اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ موصل میں داعش کے
خلاف آپریشن منصوبہ بندی سے کہیں زیادہ تیزی سے جاری ہے، ان کے بقول ملکی افواج
موصل کی جانب توقع سے 'زیادہ تیزی' کے ساتھ پیش قدمی کر رہی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment