تازہ ترین > عراق > عراق میں فوجی مداخلت پرایران کی ترکی پر تنقید ایران ترکی عراق عراق میں فوجی مداخلت پرایران کی ترکی پر تنقید ایران میں فوجی مداخلت اور بغداد حکومت کی مرضی کے بغیر موصل کی لڑائی میں شمولیت پر ترکی پرکڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ جب تک عراق حکومت اجازت نہ دے کسی ملک کو اپنی مرضی سے فوجیں داخل کرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔ 10/25/2016 03:56:00 PM ایران ترکی عراق
0 comments:
Post a Comment