• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 31, 2016

    مصر غزہ کی ناکہ بندی میں نرمی کا خواہاں ہے:حماس رہ نما


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ مصری حکومت غزہ کی پٹی کے علاقے پر مسلط کی گئی ناکہ بندی میں نرمی کا خواہاں ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک ہفتے تک غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ کھولے رکھنے پر قاہرہ حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر غزہ کی ناکہ بندی میں نرمی کا خواہاں ہے:حماس رہ نما Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top