سعودی عرب نے لبنان
میں ایران کی حامی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے
عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت عالمی اتحادیوں کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی
عالمی سطح پر جاری مجرمانہ سرگرمیوں کو بے نقاب کرتے ہوئے تنظیم پر پابندیاں عائد کرانے
کی مہم جاری رکھے گی۔
0 comments:
Post a Comment