• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 13, 2016

    مصر اور سعودی عرب شام اور یمن کے تنازعات پر بات چیت کریں گے



    مصر کا اعلیٰ سطح کا ایک وفد آیندہ چند روزہ میں سعودی دارالحکومت الریاض کا دورہ کرے گا اور سعودی حکام سے لیبیا،عراق، یمن اور شام میں جاری تنازعات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور سعودی عرب شام اور یمن کے تنازعات پر بات چیت کریں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top