تازہ ترین > فلسطین > غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید اسرائیل فلسطین غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین اسرائیلی فوجی زخمی کردیے۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ 10/31/2016 01:28:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment