عراق میں اہل تشیع کے ترجمان اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مقرب سمجھے جانے ولے ایک سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل کی جانب سے مصری اخوان المسلمون کے رہ نما کمال الھلباوی کا طویل انٹرویو نشر کیا ہے جس پر مصر کے عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
یاد رہے کہ اخوان رہ نما نے ایک ایسے وقت میں الغدیر ٹی وی کو انٹریو دیا ہے جب عراق میں اہل سنت مسلک کے پیروکاروں کا وحشیانہ قتل عام کیا جا رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment