تازہ ترین > عراق > داعش نے مول میں تیل کے کنووں کو آگ لگا دی عراق داعش نے مول میں تیل کے کنووں کو آگ لگا دی عراق کے شمالی شہر موصل پر سرکاری فورسز کے دوبارہ قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے جبکہ داعش نے شہر کے جنوب میں واقع دو قصبوں سے فرار ہوتے ہوئے تیل کے کنووں کو آگ لگا دی ہے۔عراقی فورسز نے لڑائی کے دوسرے روز ان دونوں چھوٹے قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ 10/19/2016 02:00:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment