عراق کے شمالی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے
دوران ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔ ایک کرد خاتون عہدیدار کا کہنا ہے کہ
موصل سے ہزاروں افراد شام کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں، نقل مکانی کرکے شام پہنچنے
والے الحسکہ شہر کے الھول کے مقام پر قائم
پناہ گزین کیمپ میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ موصل جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی مزید
ہزاروں افراد کی شام اور ترکی کی طرف ہجرت
کرنے کا امکان ہے۔
Thursday, October 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment