• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 12, 2016

    سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقیں


    سعودی عرب اور فرانس کی بری فوج کی ایلیٹ فورس کے خصوصی دستوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ ’سینٹول‘ کے عنوان سے جاری ان فوجی مشقوں میں دونوں ملکوں کی فوجیں ایک دوسرے کے جنگی تجربات سے آگاہ حاصل کر رہی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top