سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں مملکت کی یمن سے ملنے والی سرحد پر حوثی اور علی عبداللہ صالح کی وفادار فوج کی جانب سے مسلسل ہونے والی سرحدی خلاف ورزیوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔
Wednesday, October 12, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment