ناروے کی فوج کے ترجمان نے روس کے اکلوتے طیارہ بردار بحری بیڑے کو جنگی کشتیوں کی فول پروف سیکیورٹی میں شام کی سمت روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ناروے کی فوج کی جانب سے نشر کی گئی ایک تصویر میں روسی بحری بیڑہ دکھایا گیا ہے جو کھلے سمندر میں روانہ ہے،طیارہ بردار جنگی بیڑہ ناروے کے ساحل کے قریب سے عالمی سمندری حدود میں سفر کررہا تھا۔
Wednesday, October 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment