تازہ ترین > عراق > موصل جنگ کا حقیقی فاتح ایران ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ ایران عراق موصل جنگ کا حقیقی فاتح ایران ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخاب سے قبل ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن سے آخری مباحثے میں رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں جاری جنگ کے بعد حقیقی فاتح ایران ہو گا اور اس پر ایران کو امریکہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ 10/20/2016 03:06:00 PM ایران عراق
0 comments:
Post a Comment