• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 31, 2016

    شام: حلب میں اپوزیشن گروپوں اور سرکاری فوج کے درمیان سڑکوں پر جنگ

    شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں اپوزیشن گروپوں کی پیش قدمی کے بعد سڑکوں پر گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
    اس دوران اپوزیشن گروپوں نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر سرکاری فوج کے کے ایک حملے کو پسپا کر دیا ان علاقوں میں 3 ہزار اپارٹمنٹ والا علاقہ اور نیو حلب کا علاقہ اہم ترین ہیں لڑائی میں سرکاری فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے 55 ارکان مارے گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: حلب میں اپوزیشن گروپوں اور سرکاری فوج کے درمیان سڑکوں پر جنگ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top