• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 20, 2016

    متحدہ عرب امارت کے وزیر خارجہ کی ترکی کے صدر سے ملاقات


    متحدہ عرب امارت کے وزیر خارجہ عبد الله بن زايد  نے ترکی کے صدر رجب طيب أردوغان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر  بات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارت کے وزیر خارجہ کی ترکی کے صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top