• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 27, 2016

    شام کے شہر حلب پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: اردگان

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردگان نے کہا ہے کہ شام کے اندر ترک فوج کی کارروائی الباب اور منبج شہروں پر کنٹرول تک محدود ہے۔ وہ فوجی آپریشن کو حلب تک وسعت نہیں دینا چاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی کا حلب پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں۔ حلب وہاں کے باشندوں کا شہر ہے اور وہی اس کے مالک ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کے شہر حلب پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: اردگان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top