عراقی فوج اور اتحادی فورسز نے عراق کے شمالی شہر موصل میں ‘داعش‘ کے خلاف جاری فوجی آپریشن دو روز کے لیے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ آپریشن روکنے کا مقصد اب تک داعش سے واپس لیے گئے علاقوں پر کنٹرول مضبوط بنانا اور پیش قدمی کے لیے فورسز کو تازہ دم ہونے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
0 comments:
Post a Comment