• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 21, 2016

    سعودی شہریوں اور ملکی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے: الجبیر


    امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاست کے باشندوں اور ملک کی سرحدوں کا دشمن کی جانب سے حملوں سے دفاع ہمارا حق ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی شہریوں اور ملکی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے: الجبیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top