سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور
سرکاری اداروں پر ایران نواز باغیوں کے قبضے کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن کے دوران
باغیوں کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے دوبارہ شروع کردیے گئے ہیں۔ ادھر یمن کے صوبہ
مآرب کی طرف داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو بھی فضاء ہی میں مار گرایا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment