امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن رہ نما جلد ہی ایک رائے شماری کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر نومبر میں ہوگی اور اس کا مقصد ایران پر پابندیوں کے قانون پر عمل درامد میں دس سال کی تجدید کرنا ہے۔ یہ اقدام وہائٹ ہاؤس اور سینیٹ کے ساتھ تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment