تازہ ترین > یمن > ایران دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے: سعودی عرب ایران سعودی عرب شام لبنان یمن ایران دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے: سعودی عرب جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے قائم مقام مندوب نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران یمن ، شام اور لبنان سمیت کئی دوسرے ملکوں میں دہشت گرد تنظیموں کی مادی اور معنوی مدد کر رہا ہے۔ 10/25/2016 04:00:00 PM ایران سعودی عرب شام لبنان یمن
0 comments:
Post a Comment