تازہ ترین > عراق > عراق: داعش کا شمالی شہر کرکوک پر حملہ پسپا عراق عراق: داعش کا شمالی شہر کرکوک پر حملہ پسپا عراقی سکیورٹی فورسز نے شمالی شہر کرکوک پر داعش کے حملے کو پسپا کردیا ہے اور تین روز کی لڑائی میں چوہتر جنگجو مارے گئے ہیں۔ادھر موصل کے مغرب میں واقع قصبے سنجار میں یزیدیوں نے داعش کے ایک اور حملے کو روک دیا ہے۔ 10/25/2016 04:09:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment