ترکی کے صدر رجب طیب اردگان
نےفلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے فلسطین
کی موجودہ صورت حال، فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے جاری مساعی، اسرائیلی ریاستی
دہشت گردی، فلسطین میں یہودی توسیع پسندی اور مسئلہ فلسطین کے ریاستی حل سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
ہے۔
Tuesday, October 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment