شاہ سلمان سے شامی حزب اختلاف کے رابطہ کار ریاض حجاب سے ملاقات
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے شامی حزب
اختلاف کے اعلیٰ مذاکراتی کمیشن کے رابطہ کار ریاض حجاب نے ملاقات کی جس میں انہوں نے شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment