امریکا کے وائس ایڈمرل کیون ڈونجین کا کہنا ہے:''امریکی بحریہ یا اتحاد کے جہازوں نے ایران سے یمن کو بھیجی گئی اسلحے کی چار کھیپیں پکڑی ہیں''۔انھوں نے جنوب مغربی ایشیا میں ایک غیر شناختہ فوجی اڈے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''ہم جانتے ہیں کہ وہ اسلحے کے جہاز ایران سے آئے تھے اور ہمیں ان کی منزل کا بھی پتا ہے''۔
Friday, October 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment