سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے
ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں دولت اسلامی
’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔
Saturday, October 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment