شامی حکومت جنگ میں فاقے کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے
امریکا نے شام کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگ میں فاقے کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے جو جنیوا معاہدے کے مطابق جنگی جرم شمار ہوتا ہے اس طرحشامی حکومت نے حلب میں انسانی امداد بھیجنے سے متعلق اقوام متحدہ کے مطالبات مسترد کر دیے"۔
0 comments:
Post a Comment